۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزه / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

رَجَـبٌ نَهْـرٌ فِى الْجَنَّـةِ أَشَدُّ بَياضا مِنَ اللَّبَنِ وَ أَحْلى مِنَ الْعَسَلِ، فَمَن صامَ يَوْما مِنْ رَجَبٍ سَقاهُ اللّه ُ مِنْ ذلِكَ النَّهْرِ

امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

رجب بہشت میں ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے اور جو بھی ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھے گا تو خداوندمتعال اسے اس نہر سے سیراب فرمائے گا۔

من لایحضرہ الفقیه ، ج2، ص 56،ح 2

تبصرہ ارسال

You are replying to: .